مفت، راز دارانہ قانونی مشورہ 0845 345 4 345

مفت اختصاصی لیگل﴿ قانونی﴾ مشوروں کےلیے

0845 3454345

کمیونٹی لیگل ﴿قانونی﴾ ایڈوائس کو کال کریں:

  • مفت، رازدارانہ اورغیرجانبدارانہ مشورے قانونی مدد کےلیے دیے جاتے ہیں
  • مکمل تجزیےکی خدمات
  • پیر-9 بجے صبح - 6:30 شام
  • 4 پرمنٹ کال کریں - کال واپسی کی سہولت مہیا ہے
 

شکایات

اگر آپ کو کمیونٹی لیگل سروس کے کوالٹی مارکہ تنظیم سے موصول خدمت کے بارے میں شکایت درج کرانی ہے تو آپ کو چاہئے کہ:

  • سب سے پہلے متعلقہ تنظیم کے پاس شکایت درج کرائیں
  • اگر پھر بھی آپ غیر مطمئن ہیں، تو براہ کرم اپنے لیگل سروسز کمیشن ریجنل آفس سے رابطہ کریں جو آپ کی شکایت پر غور کرے گا اور یہ دیکھے گا کہ آگے کیا کارروائی کی جاسکتی ہے۔

درج ذیل تنظیمیں بھی آپ کی مدد کرنے کی اہل ہوسکتی ہیں:

ہم سے رابطہ کرنے کے دیگر طریقے

اس پتہ پر لکھیں:

Gurkha Free Legal Advice
Gurkha Free Legal Advice
Exchange Tower
2 Harbour Exchange Square
London
E14 9GE